٭ قومی خبریں ٭

سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری تنویر احمد ورک کے پھوپھا جان رائے محمد عباس کھرل انتقال کرگئے

فاروق آباد (ایف یو نیوز) چوہدری ریاست علی ورک آڑھتی ،چوہدری ذولفقار علی ورک ،چوہدری صفدر علی ورک کے برادرنسبتی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری تنویر احمد ورک اور صحافی چوہدری عدیل احمد ورک کے پھوپھا جان رائے محمد عباس کھرل

پیپلز پارٹی کے رہنما رانا محمد امجدخاں کی اہلیہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئی

فاروق آباد (ایف یو نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما رانا محمد امجدخاں کی اہلیہ اور رانا حسیب امجد ،انسپکٹر رانا جہانزیب خاں،رانا اورنگزیب خاں کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئی ان کی نماز جنازہ میں معززین شہر کی کثیر

ڈی سی او شیخوپورہ کے دورہ فاروق آباد سے سخت مایوسی ہوئی

فاروق آباد (ایف یو نیوز) ڈی سی او شیخوپورہ کے دورہ فاروق آباد سے سخت مایوسی ہوئی ،ڈی سی او نے بہت سے مسائل،کرپشن ،بد عنوانی اور خامیوں کو خود دیکھا اور چیک کیا لیکن کسی سرکاری ملازم کی سرزنش

چنگ چی رکشہ کی بھر مار لاری اڈہ فاروق آباد پر پیدل چلنا محال ہو گیا

فاروق آباد (ایف یو نیوز) چنگ چی رکشہ کی بھر مار لاری اڈہ فاروق آباد پر پیدل چلنا محال ہو گیا ۔مقامی تاجر برادری نے اصلاح و احوال کیلئے ڈی سی او شیخوپورہ،ڈی پی او شیخوپورہ اور ڈی ایس پی

ہینڈ فری کانوں سے لگائے میوزک سنتا ہوا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

فاروق آباد (ایف یو نیوز) ہینڈ فری کانوں سے لگائے میوزک سنتا ہوا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد کے محلہ نور پورہ کا رہائیشی شیخ سٹاٹر شام گئے اپنے گھر

پولیس نے اپنے ہی پیٹی بندھ بھائی کے گھر ہی ہلہ بول دیا، خواتین کے کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کر دیا

فاروق آباد (ایف یو نیوز) سرگودھا روڈ کے گاؤں جھامکے میں صدر پولیس نے اپنے ہی پیٹی بندھ بھائی کے گھر ہی ہلہ بول کر تباہی مچادی خواتین کے کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کر دیا ،پالتو گھوڑے کو ڈنڈے

میاں ممتاز حسین جیلانی آف ٹھٹھی شریف عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال کرگئے

پائی خیل (نامہ نگار)یونین کونسل ڈھیرامیدعلی شاہ کے سابق چیئرمین میاں ممتاز حسین جیلانی آف ٹھٹھی شریف عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال کرگئے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف کے رہائشی سابق چیئرمین میاں ممتازحسین جیلانی عمرہ کی

مسلمان احکام الٰہی اورشریعت نبویﷺ کوبھلاکر غیروں کے طورطریقوں پرچل نکلے

پائی خیل (نامہ نگار)مسلمان احکام الٰہی اورشریعت نبویﷺ کوبھلاکر غیروں کے طورطریقوں پرچل نکلے جس سے پوری دنیامیں ہم ذلیل ورسواہورہے ہیں۔اللہ اوراس کے محبوب ﷺنے جن کاموں سے منع کیاہم نے وہ کام اپنالیے ۔شراب ،جوا،زنا،غیبت،سود،موسیقی اوردیگرشیطانی رسومات ہمارے

سرکاری زمین پر قبضہ گروپ کی پرائیویٹ دوکانوں کو مسمارکرکے سکول کی زمین واگزار کروائی جائے

فاروق آباد(ایف یو نیوز) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈیرہ ملا سنگھ ،کی سرکاری زمین پر قبضہ گروپ کی پرائیویٹ دوکانوں کو مسمارکرکے سکول کی زمین واگزار کروائی جائے اہل گاؤں کی ڈی سی او شیخوپورہ سے اپیل ۔بنیادی سہولیات سے محروم

سرکاری سکولوں کی پرائیویٹائزیشن حکومت پنجاب کا احسن اقدام ہے

فاروق آباد(ایف یو نیوز )سرکاری سکولوں کی پرائیویٹائزیشن حکومت پنجاب کا احسن اقدام ہے ،سرکاری ٹیچرز گھر بیٹھ تنخواہیں وصول کرکے عوام کا پیشہ ضائع کر رہے تھے ،پرائیویٹائزیشن سے معیار تعلیم بہتر ہوگا اور حکومتی اخراجات میں بھی کمی