٭ قومی خبریں ٭

جواں سالہ نوجوان نے بھائی سے جھگڑ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

فاروق آباد (ایف یو نیوز) جواں سالہ نوجوان نے بھائی سے جھگڑ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ،بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر فاروق آبا د کا علاقہ گاؤں جاتری کہنہ کے رہائشی محمد حسین کا بیٹا محمد ذیشان

اقتصادی راہداری منصوبے کو متنارعہ بنانے کی سازش کرنے والے ملک وقوم کے دشمن ہیں : الحاج زبیر

لاہور (ایف یو نیوز) اقتصادی راہداری منصوبے کو متنارعہ بنانے کی سازش کرنے والے ملک وقوم کے دشمن ہیں ۔ ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن تاجرونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد نے تاجروں کے ایک وفد سے

محکمہ نہر کے ملازمین کا احتجا ج آج چوتھے روزبھی جاری رہا

فاروق آباد(ایف یو نیوز) محکمہ نہر کے ملازمین کا احتجا ج آج چوتھے روزبھی جاری رہا ،ملازمین نے نہر کیو بی لنک سے لاری اڈہ تک احتجاجی ریلی نکالی اور پی سی ہیڈ کوارٹر کی انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے

صحافی یعقوب سندھو کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

فاروق آباد(ایف یو نیوز) صحافی یعقوب سندھو کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس ،پریس کونسل ( رجسٹرڈ ) فاروق آباد اور الیکٹرونک میڈیا رپورٹر زایسوسی ایشن (ایمرا) کا مشترکہ تعزیتی اجلاس زیر صدارت بابر علی ،چوہدری عدیل احمد ورک

غریب مریضوں کیلئے فری چیسٹ کیمپ آج لگایا جارہا ہے

فاروق آباد (ایف یو نیوز) غریب مریضوں کیلئے فری چیسٹ کیمپ آج لگایا جارہا ہے ،معروف سیاسی سماجی شخصیت رانا وحید احمد خاں ،مقامی تنظیموں اور محکمہ ہیلتھ شیخوپور ہ کے باہمی اشتراک سے آج 4جون بوقت 2تا7بجے شام تک

مثبت صحافت کرنا عظیم نیکی اور جہاد سے کم نہیں ۔عامر محبوب

قانون نافذکرنے والے ادارے انسان دشمن عناصرکو بے نقاب کریں گے ۔میاں منیر فاروق آباد(ایف یو نیوز) ذاتی مفادات کو پس پشت ڈال کرجتماعی، عوامی، اورملکی مفادات کی خاطرمثبت صحافت کرنا عظیم نیکی اور جہاد سے کم نہیں ان خیالات

چائنہ سنٹر کے نام پر 50کروڑ روپے کا فراڈ‘نیب نے تحقیقات شروع کردیں

لوگوں کو دکانیں فراہم کا دھوکہ دے کر کروڑوں روپے ہتھیا لئے گئے‘مالکان نے ڈھانچہ کھڑا کرکے بینکوں سے35کروڑ قرضہ لیا اور بیرون ملک فرار ہوگئے متاثرین دس سالوں سے دربدر‘ درجنوں متاثرین کی نیب کو درخواستیں ‘کئی متاثرین اپنی

پی ایف یو سی کے وفد کی سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی سے خصوصی ملاقات

اسلام آباد (ایف یو نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے وفد کی صدر پی ایف یو سی فرخ شہباز وڑائچ کی قیادت میں سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی سے خصوصی ملاقات۔اس موقع پر بلوچستان کو درپیش

بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کے زیر اہتمام ہومیو پیتھک سیمینار منعقد کرانے کا فیصلہ

دو کمیٹیاں تشکیل جوعیدالفطر کے بعدپرقار ہومیو پیتھک سیمینار منعقد کرانے کے لئے تحصیل بھر کے ہومیو ڈاکٹرز سے رابطہ کریں گیں بورے والا(یواین پی)گزشتہ روزلیبرہال میں بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا اجلاس منعقد

دن دیہاڑے جیولری شاپ پرڈکیتی ،ڈاکوموبائل اورقیمتی سامان لیکر رفوچکر

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل شہرکے وسط میں دن دیہاڑے جیولری شاپ پرڈکیتی ،ڈاکوموبائل اورقیمتی سامان لیکر رفوچکرہوگئے تفصیلات کے مطابق پائی خیل شہرکے وسط اوربارونق شاہراہ پر دن دیہاڑے اقبال زرگرکی جیولری شاپ پر دونقاب پوش نامعلوم ڈاکوموٹرسائیکل پر سوارہوکرآئے