٭ قومی خبریں ٭

وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق کا ڈی ایچ کیو شیخوپورہ کا دورہ

شیخوپورہ (ایف یو نیوز) سرکاری ہسپتال کے مریضوں میں اکثریت غریب عوام کی ہوتی ہے جبکہ ڈی ایچ کیو شیخوپورہ اور چلڈرن کمپلیکس میں غریب مریضوں کی شنوائی نہیں ہوتی، نہ ان کے لیے میڈیسن میسر ہے اور نہ ہی دیگر

ڈاکٹر محمد رمضان قریشی نے چوک پھلر وان میں انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا

فاروق آباد(ایف یو نیوز) ڈی ڈی ایچ او تحصیل صفدر آباد ڈاکٹر محمد رمضان قریشی نے چوک پھلر وان میں انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر سینٹری انسپکٹر واصف منصور بھٹی،سینٹری

آوارہ، اوباش اور سکولو ں ،کالجوں سے بھاگے ہو ئے لڑکوں نے طالبات کا جینا حرام کر دیا

فارو ق آباد(ایف یو نیوز)فاروق آباد میں آوارہ ،اوباش اور سکولو ں ،کالجوں سے بھاگے ہو ئے لڑکوں نے طالبات کا جینا حرام کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد میں سکول اوقات کے دوران آوارہ لڑکے مختلف چوکوں،گلیوں

طالب علم کا اعزاز

فاروق آباد(ایف یو نیوز)پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام منعقدہ مڈل کے امتحان میں گورنمنٹ ہائی سکول جاتری کہنہ کے ہونہار طالب علم حاشر اعجاز رولنمبر 93-194-154نے 500 میں سے 480 نمبر لیکرضلع شیخوپورہ میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن

ڈاکٹر فاروق احمد خان کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ کا میڈیکل سپرنٹندنٹ تعینات ہونے پر مبارکباد

فاروق آباد(ایف یو نیوز) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ کے ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر فاروق احمد خان کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ کا میڈیکل سپرنٹندنٹ تعینات ہونے پر مختلف شخصیات نے انھیں مبارکباد دی ہے ۔ انھیں مبارکباد دیتے ہوئے

بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ کی انتہا ہو گئی، دورانیہ 14گھنٹے سے تجاوز کر گیا

فاروق آباد (ایف یو نیوز ) فاروق آبا د میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کی انتہا ہو گئی، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ چودہ گھنٹے سے تجاوز کرگیا، مسلسل سات سات گھنٹے بجلی کی فراہمی معطل رہنے لگی، ایکسئین سمیت

میری اولین ترجیح جرائم پیشہ افراد رسہ گیروں منشیات فروشوں کا قلع و قمع کرنا ہے : سرفراز خان ورک

فاروق آباد(ایف یو نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ سرفراز خان ورک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام پولیس افسروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے فرائض کو دیانتداری سے انجام دیں، وردی کا مقصد لوگوں کی

پرویز مشرف کانام ادب واحترام سے لیاجائے ۔ الطاف شاہد

اگرہماری زبانیں کھلیں توپھرہمارے قائدسے حسدکرنیوالے پچھتائیں گے آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی چیف ایڈوائزر چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کانام ادب واحترام سے لیاجائے ورنہ ہمارے کارکنان کی قوت برداشت ختم ہوجائے گی۔ہمارے

فاروق آباد میں نادرا آفس کی منتقلی خواب بن کے رہ گئی ہے

فاروق آباد (ایف یو نیوز)فاروق آباد میں نادرا آفس کی منتقلی خواب بن کے رہ گئی ہے ،کاغذات کی حد تک آفس بن چکا ہے اور اس کا فرنیچر اور دیگر سازوسامان نادرا آفس شیخوپورہ میں گل سڑ رہا ہے

پولیس اسٹیشن صدر اور سٹی کی خستہ حال عمارتیں کسی بھی وقت زمین بوس ہوسکتی ہے

فاروق آباد (ایف یو نیوز)پولیس اسٹیشن صدر اور سٹی کی خستہ حال عمارتیں کسی بھی وقت زمین بوس ہوسکتی ہے ،دنوں بلڈنگ کو جدید طرز پر تعمیر کیا جائے اور ان کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے ،تھانہ صدر