٭ قومی خبریں ٭

کشمیریوں کی جد وجہد میں پاکستانی قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:الحاج زبیر

لاہور(ایف یو نیوز)کشمیریوں کی جد وجہد میں پاکستانی قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انشاء اللہ میاں نواز شریف کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گاان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ پنجاب کے جنرل

الیکٹرونک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن فاروق آباد(ایمرا) کے زیر اہتمام تقریب حلف برداری

صحافی میڈیا کے ذریعے عوامی مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار اداکرسکتے ،فاروق آباد کی صحافی برداری کی علاقہ کی تعمیر ترقی کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔میا ں پرویز حسین فاروق آباد (ایف یو نیوز)الیکٹرونک میڈیا رپورٹرز

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈیرہ ملاسنگھ نامکمل چاردیواری پرسیکورٹی خدشات والدین کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے اصلاح و احوال کا مطالبہ

فاروق آباد (ایف یو نیوز) لاہور سرگودھا روڈ پر واقع گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈیرہ ملاسنگھ نامکمل چاردیواری پرسیکورٹی خدشات والدین کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے اصلاح و احوال کا مطالبہ سکول ہذادو ایکڑ پر مشتمل ہے، کمرے تعداد میں کم

الیکٹرونک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن فاروق آباد کے سالانہ انتخابات، چوہدری عدیل احمد ورک صدر ،حاجی شہباز احمد گھمن جنرل سیکرٹری منتخب

فاروق آباد (ایف یو نیوز ) الیکٹرونک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن فاروق آباد کے سالانہ انتخابات چوہدری عدیل احمد ورک صدر ،حاجی شہباز احمد گھمن جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے تفصیلات کے مطابق فاروق آباد کے متحرق ،فعال اور حقیقی صحافیوں

بچی جس کا نام آمنہ عرف روضی ولد محمد بوٹا ہے ، عمر تقریباً9-8سال ،27جنوری سے لا پتہ ہے

فاروق آباد (ایف یو نیوز) دکھی والدین کی دردمندانہ التجا ء ۔ایک بچی جس کا نام آمنہ عرف روضی ولد محمد بوٹا ہے اور اس کی عمر تقریباً9-8سال جوکہ مورخہ27جنوری 2016سے لا پتہ ہے اگر کسی شخص کو اس کے

محکمہ ڈاک کی عدم توجہ لاری اڈہ فاروق آباد پرنصب لیٹربکس ٹوٹ کر بکھر گیا

فاروق آباد(ایف یو نیوز)محکمہ ڈاک کی عدم توجہ لاری اڈہ فاروق آباد پرنصب لیٹربکس ٹوٹ کر بکھر گیا ۔کمسن بچے خطوط ،مراسلات اور شناختی کارڈ ٹوٹے ہوئے لیٹر بکس سے نکال کر خراب کررہے ہیں شہریوں کامحکمہ ڈاک کے اعلیٰ

گورنمنٹ ڈگری کالج (برائے خواتین )میں سیکورٹی کے انتظامات نہ ہونے پر والدین پریشان

فاروق آباد(ایف یو نیوز)گورنمنٹ ڈگری کالج (برائے خواتین ) فاروق آباد میں سیکورٹی کے انتظامات نہ ہونے پر والدین پریشان ۔تفصیلات کے مطابق نو تعمیر شدہ گورنمنٹ ڈگری کالج (برائے خواتین ) فاروق آباد میں کلاسز کا اجرا ہوچکا ہے

چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں شہری سراپا احتجاج بن گئے

فاروق آباد (ایف یو نیوز ) چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں شہری سراپا احتجاج بن گئے ،لاری اڈہ ،اپروچ روڈ پر واقع سہیل بیٹری ،مدینہ آٹو پارٹس ،شاہین سپئیر پارٹس ،سہیل آٹو ز ،ارشد آٹو ورکشاپ ،محمد افضل لالہ

سکول اور آفس ٹائمنگ کے دوران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شہری سراپا احتجاج

فاروق آباد (ایف یو نیوز )سکول اور اآفس ٹائمنگ کے دوران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شہری سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق فاروق آباد شہر میں صبح سکول اور دفتری کے اوقات میں بجلی کی بندش کے خلاف اہل

چھ ماہ قبل ہونے والی بارشوں سے آنے والے سیلاب سے متاثرہ آبادی آج بھی خیموں میں رہنے پر مجبور

داؤدخیل(نامہ نگار) چھ ماہ قبل ہونے والی بارشوں سے آنے والے سیلاب سے متاثرہ آبادی آج بھی خیموں میں رہنے پر مجبور۔ سروے اور وعدہ ہوچکے مگر ابھی تک سوائے خیموں کے کچھ نہیں ملا۔ قصبہ محمد والا ترگ شرقی