٭ قومی خبریں ٭

موت ہمارے لیے چلتی پھرتی تعلیم گاہ ہے: میاں مقصود احمد

داؤدخیل(ذوالفقارخان) موت ہمارے لیے چلتی پھرتی تعلیم گاہ ہے۔ آج جنرلز کے لشکر ہیں ، ملک آدھا چھاؤنی بن چکاہے۔ تھانے اور جرائم بڑھ گئے۔ دِلوں میں اللہ کا خوف کی چوکی بنانا ہوگی۔ حکمرانوں کا اپنا پیٹ نہیں بھرتا۔اپنی

شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پولیس لائن میانوالی میں یوم شہداء ڈے منایاگیا

پائی خیل(نامہ نگار) سانحہ پشاور (آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے بچوں ) اور شہدا پولیس ملازمان کی یاد میں ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں میانوالی پولیس نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یوم شہدا ڈے منایاگیا۔تفصیلات

مسا فر کو چ حادثے کاشکار ایک مسافر جا ں بحق جبکہ ڈرائیورسمیت باقی تمام مسافرشدیدزخمی

پائی خیل(نامہ نگار) میا نوا لی کالاباغ بنوں روڈ پرپائی خیل کے نزدیک ڈھیرامیدعلی شاہ کے مقام پر مسا فر کو چ حادثے کاشکار ایک مسافر جا ں بحق جبکہ ڈرائیورسمیت باقی تمام مسافرشدیدزخمی تفصیلا ت کے مطابق میا نوا

آرمی پبلک سکول کے سانحے نے پوری قوم کو متحد کر دیا ہے اور اب دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہر کوئی پرعزم ہے:محمد نفیس

فاروق آباد (ایف یو نیوز )سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ویسٹرن زون لاہور ایریا 2067کے زیر اہتمام فاروق آباد لاری اڈہ پر ریلی نکالی گئی

سانحہ پشاورمیں شہید ہونیوالے طلبہ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی :بابر علی

Babar Ali Basra

فاروق آباد ( ایف یو نیوز) پریس کونسل اور الیکٹرک میڈیا رپورٹرزایسوسی ایشن فاروق آباد کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس رانا حمید الرحمن ،چوہدری غلام حسین ،شہباز احمد گھمن ، چوہدری عدیل ورک،

استاد معاشرے کو سنوارنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، ہم استاد کی عزت کرنا چھوڑ کر خوار ہو رہے ہیں: ساجداحمد ساجد

فاروق آباد (ایف یو نیوز)ہم استاد کی عزت کرنا چھوڑ کر خوار ہو رہے ہیں ،معاشرے کو سنوارنے میں استاد کلیدی کردار ادا کرتا ہے، ساجداحمد ساجد۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر فاروق آباد محمد یونس کی ریٹائرمنٹ کے

جمہوریت کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی:زبیراحمد

لاہور(ایف یو نیوز) بلدیاتی انتخابات نے مسلم لیگ ن کی مقبولیت پر مہر ثبت کردی اب جمہوریت کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں سکتی ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمدنے شمالی لاہور

پٹواریوں کاکسانوں کے ساتھ نارواسلوک سینکڑوں کسان وزیراعظم کسان پیکج سے محروم

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل کے پٹواریوں کاکسانوں کے ساتھ نارواسلوک سینکڑوں کسان وزیراعظم کسان پیکج سے محروم تفصیلات کے مطابق پائی خیل کے پٹواریوں نے کسانوں کے ساتھ نارواسلوک کرکے وزیراعظم کسان پیکج سے محروم کررکھاہے اپنے من پسنداوربااثرکسانوں کے

گزشتہ ماہ ضلع میانوالی پولیس کی شاندار کارکردگی، متعدد گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں

داؤدخیل(ذوالفقارخان) ضلع میانوالی میں گزشتہ ماہ پولیس نے جس کارکردگی کا مظاہرہ کیا وہ کچھ اس طرح سے ہے۔ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ماہ نومبر میں کریک ڈاؤن کیا ،جس میں 68مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا،جن میں کیٹیگری (A)کے21

وطن عزیز کی مشکلات کے حل کیلئے قائد و اقبال کے افکار سے رہنمائی لینے کی ضرورت ہے : منظور حسین

فاروق آباد (ایف یو نیوز)گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے پرنسپل چوہدری منظور حسین نے ’’نظریہ پاکستان اور جدید تقاضے : فکر اقبال کی روشنی میں ‘‘ کے حوالے سے منعقد ہونیوالے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مفکر پاکستان نے