فجر کے فوراً بعد نہر کنارے کوڑے کے ڈھیر پر نومود بچی، سیر کے لیے آئے شہری حیران و پریشان

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (ایف یو نیوز) فاروق آباد کے علاقہ محلہ درس والا نہر کنارے نماز فجر کے فوراً بعد کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر نومولود بچی کے رونے کی آواز نے نہر کنارے سیر کرنے والے شہریوں حیران وپریشان کر دیا لوگوں کی کثیر تعداد نومولود بچی کے گرد جمع تھی جو کسی عورت نے پیدائش کے فوراً بعد اسے کوڑا کرکٹ کے ڈھیر پر رکھ دیا اور خود فرار ہو گئی،قدرت خداکی قریب ہی خونخوار کتے خاموشی سے نومولود بچی کو دیکھتے رہے لیکن کسی کتے نے بچی کو نوچا نہیں اور صحت مند نومولود بچی صیح حالت میں تھی دریں اثنا اسی محلہ کے ایک بے اولاد میاں بیوی نے اس نومولود بچی کو اپنی گود میں لے لیا ۔

Short URL: Generating...
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *