مختلف مقامات پر سرچ اپریشن کے دوران تین ملزمان گرفتار،ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد

Print Friendly, PDF & Email

آفاروق آباد ( بابر علی بسرا ء) ایس ایچ او تھا صدر فاروق آبادنے تھانہ کی حدود میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور اس کی کھلم کھلا نمائش کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کو عمل میں لائے ۔ جس کے نتیجے میں ایس ایچ او تھا صدر فا روق آباد انور سیال نے پولیس نفری کے ہمراہ تھانہ کی حدود میں مختلف مقامات پر سرچ اپریشن کئے دوران سرچ اپریشن تین ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج رجسٹرکرلئے ۔جس پر ڈی پی او شیخوپورہ نے ایس ایچ او تھانہ صدر فاروق آبا د کو شاباش دی اور کہا کہ ناجائز اسلحہ او ر اس کی کھلم کھلا نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈوان جاری ساری رکھا جا ئے تاکہ عوا م والناس میں پایا جانے والا خوف وہراس کو کم کرکے ان کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/yx952y8o
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *