لیبر ونگ پنجاب کے صدر سید مشتاق حسین شاہ کی اہلیہ آبائی گاؤں سچا سودا میں سپردِ خاک

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (ایف یو نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ پنجاب کے صدر سید مشتاق حسین شاہ کی اہلیہ،سید سجاد حسین شاہ سابق چئیرمین مارکیٹ کمیٹی فاروق آباد کی والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی ہیں ان کی نماز جنازہ آبائی قبرستان فاروق آباد گاؤں سچاسودا میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد سمیت ملک بھر سے سیاسی ادبی اور مذہبی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت ان کے ایصال ثواب کیلئے قل شریف کا ختم پاک سہ پہر3 بجے ان کی رہائش گاہ محلہ شاہ آباد بخاری ٹریولزلاری اڈہ فاروق آباد میں ہوگا جس میں مذہبی ،ادبی اور بڑی تعداد میں سیاسی شخصیات اورملک پاکستان کے عظیم مشائخ ،قراء اور نعت خواں آقا ﷺ کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کریں گے اور دعا 9بجے صبح ہوگی ۔

Short URL: http://tinyurl.com/hdpd26y
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *