تیز رفتار ایوری ڈبہ ٹرک کے ساتھ ٹکرا گیا، ایک شخص ہلاک سات زخمی

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد ( سید تقی رضا شاہ) تیز رفتار ایوری ڈبہ ٹرک کے ساتھ ٹکرا گیا، کالا شاہ کاکو موٹروے پر تیز رفتار ایوری ڈبہ ٹرک کے ساتھ ٹکرا گیا، حادثے میں ایوری ڈبہ میں سوار 1شخص ہلاک سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے،شیخوپورہ: ریسکیو شیخوپورہ اور FWO کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیاشیخوپورہ: کالر کی اطلاع کے مطابق ایوری ڈبہ لاہور سے اسلام آباد کی طرف جا رہا تھا کہ کالا شاہ کاکو کے پاس ٹرک کے ساتھ ٹکرا گیا جس سے ڈبہ میں سوار 1 شخص ہلاک سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 6 افراد اور ہلاک شخص کی نعش کوFWO کی ایمبولینس نے ہسپتال منتقل کیا جبکہ 1 شدید زخمی کو ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے ہسپتال منتقل کیا۔

Short URL: http://tinyurl.com/y66knaks
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *