جھبراں منڈی حافظ آباد روڑ پر تیز رفتار بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی، حادثے میں رکشہ پر سوار 4 افراد زخمی

Print Friendly, PDF & Email

فارو ق آباد ( بابر علی بسراء سے) جھبراں منڈی حافظ آباد روڑ پر تیز رفتار بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں رکشہ پر سوار 4 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع کے مطابق جھبراں منڈی حافظ آباد روڑ پر تیز رفتار نیو خاں بس نے رکشہ کو ٹکر ماردی جس سے رکشہ میں سوار 4 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

 546 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/yxuahtp2
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *