گورنمنٹ پراجیکٹ ہائی سکول 9ویں کلاس کا بدترین رزلٹ 426طلباء میں سے 88طلباء پا س 338 فیل ۔

default_n
Print Friendly, PDF & Email

گورنمنٹ پراجیکٹ ہائی سکول 9ویں کلاس کا بدترین رزلٹ 426طلباء میں سے 88طلباء پا س 338 فیل ۔بتایا گیا ہے کہ کینال کالونی فاروق آباد میں واقع گورنمنٹ پراجیکٹ ہائی سکول (سکول کوڈ 41009)کے 426طلباء نے لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ میں 9ویں کلاس کا امتحان دیا آن لائن رزلٹ کے مطابق 426طلبا ء میں سے صرف 88طلبا پاس ہونے میں کامیاب ہوئے جبکہ 338طلبہ فیل ہوگے علاقہ بھرمیں بدترین رزلٹ ہونے کی وجہ سے سکول کی کارکردگی پر سوالیہ نشان پیدا ہوچکا ہے مقامی لوگوں کے مطابق اگر نتائج کا تسلسل ایساہی رہا تو وہ اپنے بچوں کو اس سکول سے ہٹا کرپرائیویٹ اور دیگر دور دراز کے سکولز میں پڑھانیں پر مجبور ہو جائیں گے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/hwy966e
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *