پائی خیل: ربیع الاوّل کامہینہ دنیابھرکے مسلمانوں کے لئے عظیم خوشی کامہینہ ہے:علامہ محمد وارث

default_n
Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل:جماعت اہلسنت حنفی بریلوی کے معروف مذہبی راہنماعلامہ حافظ محمدوارث ہمایوں خیل نے محفل میلادمصطفیﷺکے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ربیع الاوّل کامہینہ دنیابھرکے مسلمانوں کے لئے عظیم خوشی کامہینہ ہے کیونکہ اس ماہ کی بارہ تاریخ کوآقاﷺکی ولادت باسعادت ہوئی۔ نبی کریمﷺکاحقیقی عشق ہی مومن کاسرمایہ ہے آپﷺکی محبت سے دلوں میں نورپیداہوتاہے کثرت سے درودشریف پڑھنے سے دکھوں سے نجات ملتی ہے اورروحانی درجات بلندہوتے ہیں ۔نفرتوں ،کدورتوں کے خاتمہ کے لئے ضروری ہے کہ محبت رسولﷺکے دیپ روشن کیے جائیں۔

Short URL: http://tinyurl.com/jnaoap6
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *