پائی خیل:پیرسیدمہرعلی شاہؒ وپیرسیدنصیرالدین شاہ نصیرؒ کے عرس پاک کی محفل اتوارکوہوگی۔

default_n
Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل:یومِ رضا، پیرسیدمہرعلی شاہؒ وپیرسیدنصیرالدین شاہ نصیرؒ کے عرس پاک کی محفل اتوارکوہوگی۔تفصیلات کے مطابق یومِ امام احمدرضا خان فاضل بریلی ، پیرسیدمہرعلی شاہ والئی گولڑہ شریف وچراغ گولڑہ پیرسیدنصیرالدین شاہ نصیرؒ کے عرس پاک کی عظیم الشان محفل 21دسمبربروزاتوارصبح آٹھ بجے جامع مسجدشیرخیل المعروف شریں والی سٹی پائی خیل میں منعقدہورہی ہے۔جس میں ثناء خوان مصطفیﷺگلہائے عقیدت اورعلماء کرام اپنے خطابات کریں گے۔

Short URL: http://tinyurl.com/hntexx2
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *