فاروق آباد: ڈاکو دوکاندار سے ڈیڑھ لاکھ نقدی اور موبائل فون لے کر فرار

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد: محلہ گورونانک پورہ میں 4 ڈاکو تاجر محمد رفیق کی دوکان سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی اور بھاری مالیت کے موبائل فونز لے کر فرار ہو گئے۔

Short URL: http://tinyurl.com/jghahsa
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *