شادی کی تقریب میں رخصتی کے بعد دلہن لے کر واپس آنے والی بارات کی گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث دو باراتی موقع پر جاں بحق پانچ شدید زخمی

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(ایف یو نیوز) شادی کی تقریب میں رخصتی کے بعد دلہن لے کر واپس آنے والی بارات کی گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث دو باراتی موقع پر جاں بحق پانچ شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نور شاہ کے رہائشی سلیم ،شہباز، رخسانہ دختر اللہ رکھا، صوبیہ، رخسانہ عباس، پروین اور قاری فضل کریم شادی کی تقریب کے بعد دلہن کو لے کر واپس جارہے تھے کہ پل راکھ کے قریب کیری ڈبہ کے ٹائر برسٹ ہونے کے باعث ٹرالے سے ہٹ ہوکر سامنے سے آنے والے مزدے سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں پروین اور قاری فضل کریم موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ باراتی شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Short URL: http://tinyurl.com/hmb3vup
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *