نالہ انکڑ میں چھے طالب علم ڈوب گئے، چار کو بچا لیا گیا جبکہ دو جاں بحق

Print Friendly, PDF & Email

 تلہ گنگ: سگھر کے مقام پر نالہ انکڑ میں چھ طالب علم ڈوب گئے ، چار کو بچا لیا گیا ، دو ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔ ایک کی لاش نکال لی گئی جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے ۔  مقامی اکیڈمی میں زیر تعلیم طاب علم کلاس ختم ہونے کے بعد قریب واقعہ نالہ انکڑ میں نہانے کےلئے گئے جہاں نہاتے ہوئے چھ طالبعلم ڈوب گئے ۔ جن کو مقامی لوگوں نے نکالنے کی کوشش کی چار طالبعموں کو زندہ نکالنے میں کامیاب ہوئے جبکہ کرک سے تعلق رکھنے والے دو طالب علم اویس اور سمیر نالہ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے ۔ 

Short URL: https://tinyurl.com/2orbq4nr
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *