اسلام آباد میں ہڈالی کا رہائشی مزدور ساتویں منزل سے گر کر جاں بحق

خوشاب (ابراراحمد) رزق کمانے کی تلاش میں اسلام آبادجانے والا موضع ہڈالی محلہ ورکاںوالہ ضلع خوشاب کا رہائشی جواں سالہ وسیم اعوان دوران کام ساتویں منزل سے گر کرزندگی کی بازی ہار گیا،قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم اعوان کل پہلی ہی مرتبہ کام پر گیا تھا۔
Short URL: http://tinyurl.com/jy7e82w
QR Code: 
Leave a Reply