اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے صبح اور شام کے اوقات میں فوگنگ کا آغاز

Print Friendly, PDF & Email

تلہ گنگ: اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے تلہ گنگ شہر میں صبح اور شام کے اوقات میں فوگنگ کا آغازکر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ راجہ عدنان انجم کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کے عملہ نے محکمہ صحت کے عملہ کیساتھ ملکر شہر میں اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے علی الصبح اور شام کو فوگنگ کی میونسپل آفیسر ملک عقیل نے نگرانی کی جبکہ ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر طاہر زمان نیازی اور فوکل پرسن احسان الحق نے شہر کے مختلف ہاٹ سپاٹ کو چیک کیا اور ٹیموں کی کارکردگی اور حاضری چیک کی۔

Short URL: https://tinyurl.com/2nu7vbau
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *