اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے تلہ گنگ شہر میں صبح اور شام کے اوقات میں فوگنگ کا آغاز
تلہ گنگ: اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے تلہ گنگ شہر میں صبح اور شام کے اوقات میں فوگنگ کا آغاز اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ راجہ عدنان انجم کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کے عملہ نے محکمہ صحت کے ملازم کیساتھ ملکر شہر میں اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے علی الصبح اور شام کو فوگنگ کی میونسپل آفیسر ملک عقیل نے نگرانی کی جبکہ ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر طاہر زمان نیازی اور فوکل پرسن احسان الحق نے شہر کے مختلف ہاٹ سپاٹ کو چیک کیا اور ٹیموں کی کارکردگی اور حاضری چیک کی۔
Short URL: https://tinyurl.com/2hpld4ka
QR Code: 
Leave a Reply