![]()
فا روق آباد : مشا ئخ عظا م کے نو ر انی سلسلہ کی ایک سنہر ی لڑ ی میں پیر طر یقت حضر ت میا ں محمد منظو ر احمد ایک با عمل عا لم دین ، بہتر ین مصنف شیخ طریقت اور قا بل تقلیدولی اﷲ تھے تا ر یخ بتا تی ہے کہ آپ کی ذات میں اتنی زیا دہ خو بیا ں جمع کر کے قد رت نے تبلیغ اسلا م اور احیا ئے سنت ر سو ل ﷺعظیم کا م لیا ہے بلکہ آپ نے تما م عمر دین و اسلام کی د عو ت و تبلیغ میں گزار دی جو ہم سب کیلئے مشعل را ہ ہے ان خیا لا ت کا اظہار معر و ف سما جی شخصیت کا ر وان ملت پا کستا ن کے چیئرمین محمد امجد ر انا صر اف نے مرکز الا حسا ن کے امیر پیر طریقت حضر ت میا ں محمد منظور احمد کی یا د میں منعقد ہ ایک تعز یتی ریفر نس سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا جس کی صد ر ات ممتا ز عا لم دین مو لا نا عبا د ر ضا و ٹو چشتی نے کی جبکہ مہما ن خصو صی محمد امجد ر انا صرا ف گو لڈمیڈ لسٹ تھے اس مو قعہ پر محمد امجد رانا صر اف نے میا ں محمد منظو ر احمد کو زبر دست الفا ظ میں خر اج عقید ت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ آپ کے چشمہ فیض سے ہز ارو ں افر اد فیض یا ب ہو ئے آپکے انتقا ل سے پو را پا کستا ن ایک جید عا لم ر با نی اور عظیم صو فی بز ر گ کے سا یہ الفت سے محر وم ہو گیا ہے ایسی با کما ل ہستیا ں رو ز رو ز پیدا نہیں ہو تیں صد یو ں بعد ان کا خلا پر ہو تا ہے اس موقع پر دارلااحسان و یلیفر فا و نڈ یشن کے چیر مین حا جی طا رق محمود عاجز، ڈاکٹر شیخ آصف علی، سا بق نا ئب نا ظم حا جی ملک محمد اعظم ، را نا محمد اشر ف ، اور محمد افضل مد نی بھی موجود تھے ۔آخر میں ممتا ز ر و حا نی شخصیت میا ں محمد منظو ر احمد کے ایصال ثو اب کیلئے فا تحہ خو انی اور ان کے در جا ت کی بلند ی کیلئے خصو صی دعا ما نگی گئی ۔
