ریڈیو چین کی اردو نشریات کے پچاس سال مکمل

Print Friendly, PDF & Email

کراچی (بیورورپورٹ) انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز کلب کراچی کے تحت ریڈیو چین کی اردو نشریات کے پچاس مکمل ہونے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں ریڈیو چین کی اردو نشریات کو کامیابیوں و کامرانیوں کے ساتھ نصف صدی کا سفر مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کی گئی، کلب میں ریڈیو چین کی اردو نشریات کی پچاسویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا، کلب کے صدر محمد ارشد قریشی نے پاکستان اور چین کے درمیان مستحکم دوستی میں ریڈیو چین کی اردو نشریات کے پچاس سالہ کردار کو سراہا اور تعریف کرتے ہوئے اس ہمیشہ قائم و دائم رہنے کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Short URL: http://tinyurl.com/zd5n43h
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *