٭ خبریں ٭

تشدد لاٹھی چارج اور پتھراؤ جیالوں کا راستہ نہیں روک سکتے۔ شہزاد ناتھا

بلاول بھٹو سیاست اور عوامی خدمت کے ہر امتحان میں سرخروہو چکے ہیں۔ تحریک انصاف خود پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والی جماعت ہے۔ شیخ رشید کی جانب سے دھمکیوں پر ان کے خلاف قانونی کاروائی کریں

قیام پاکستان کے لیے لاکھوں اسلامیان ہند نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے لاکھوں عورتوں نے اپنے سوہاگ اولاد ااور اپنی عصمتوں کی قربانی دی: شاہ مقیم بخاری

پاکپتن (بیورورپورٹ) بٹینگا شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ شاہ مقیم بخاری نے یوم پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے لیے لاکھوں اسلامیان ہند نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے لاکھوں عورتوں نے

درخت قدرتی آفات اور دیگر ہولناک تباہیوں سے محفوظ رکھنے کی کلید ہیں: عارف انور بلوچ

پاکپتن (طاہر فرید سے)درخت لگانا سنت نبوی ﷺاور صدقہ جاریہ ہے ، درخت جاندار کی بقاء کیلئے انتہائی ضروری ہیں ، درخت پائیدار ترقی و استحکام کی بنیاد ہیں ، درخت مختلف کثافتوں سے پاک شفاف ماحول مہیا کرنے میں

سجاول میں تاجر کے گھر ڈکیتی، ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

سجاول میں تاجر اتحاد اور جے یو آئی رہنماء کے گھر میں ڈکیتی ہوگئی، ملزمان لاکھوں روپے چوری کرکے فرار ہوگئے، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، لاکھوں روپے نقدی، زیورات، دو ٹی ٹی

کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو اس لئے حراست میں لیا گیا کہ بھارتی طیارے انہیں اڑا نہ دیں، بلاول

کراچی: بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو اس لئے حراست میں لیا گیا کہ بھارتی طیارے انہیں اڑا نہ دیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت آئینی اورجمہوری

بہاول پور کے گورنمنٹ کالج میں طالب علم کے ہاتھوں استاد کا لرزہ خیز قتل

بہاولپور: 133 سالہ پرانے گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج میں شعبہ انگریزی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کو کالج کے اندر ایک طالب علم نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج میں شعبہ انگریزی کے

جو جہاد پر یقین نہیں رکھتا وہ مسلمان ہی نہیں،آصف زرداری نے کریمنالوجی میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے :شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زرداری کا کیس مرکز میں لانے کا فیصلہ اس لئے کیا گیا تھا کیونکہ یہ دولت مرکزی حکومت کی تھی ،لوٹ مار

کلین اینڈ گرین مہم جنگلات کی کمی کے خاتمہ ،ماحولیاتی آلودگیوں پر قابو پانے اور خوشگوار موسمیاتی تبدیلیوں کے رونما ہونے کی کلید ہے: رانا امتیاز احمد

پاکپتن (طاہر فرید سے) صاف ہاتھ زندگی کے ضمانت ہیں ، صحت اور صفائی کا گہرا تعلق ہے ، صحت کے زریں اصولوں میں صفائی ستھرائی کلیدی حثیت کی حامل ہے ، لہذا جو شخص صحت مند زندگی گزارنا چاہتا

کرائسٹ چرچ حملے کی ویڈیو دکھانے پر ترکی کے صدر اردوغان پر تنقید

نیوزی لینڈ میں ایک مسجد میں حملے کے دوران بنائی گئی ویڈیو کی پوری دنیا میں مذمت کی گئی اور اسے سوشل میڈیا کی ویب سائٹوں سے ہٹا دیا گیا۔ لیکن ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو اس ماہ

کانگو میں مال بردار ٹرین حادثے میں متعدد بچوں سمیت 32 افراد ہلاک

برازاویلا: افریقی ملک کانگو میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں اس میں غیر قانونی طور پر سوار 32 مسافر ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو کے صوبے کسائی