٭ خبریں ٭

جاپان کا طویل اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار کرنے کا فیصلہ

جاپان نے طویل اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل تیار کرنے کی منصوبے پر کام شروع کردیا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق مذکورہ میزائلوں کو دور دراز کے جنوب مغربی جزائر اور بحرالکاہل کے قریبی علاقوں میں جاپان

برطانیہ کے شہر برمنگھم کی 4 مساجد پر نامعلوم افراد کا حملہ

لندن: برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں

اٹلی میں ڈرائیورنے اسکول بس کوہائی جیک کرکے آگ لگا دی

میلان: اٹلی میں اسکول کے بچوں سے بھری بس کو ڈرائیور نے ہائی جیک کرنے کے بعد آگ لگا دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی کے شہر میلان میں بس ڈرائیورنے اسکول کے بچوں سے بھری بس کو ہائی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی 3 ساتھیوں کو ہلاک کردیا

سرینگر: ضلع اودھمپور میں بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی 3 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھمپور میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ساتھیوں سے تلخ کلامی کے بعد

نیوزی لینڈ کی فضاؤں میں اللہ اکبرکی گونج

کرائسسٹ چرچ: النورمسجد کے پیش امام نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ نیوزی لینڈ کی سوچ کوشیطانی نظریے کے تحت نقصان کی کوشش ناکام بنادی اورنفرت اورانتہا پسندی کوشکست ہوگئی۔ دنیا بھرکے مسلمانوں سے یکجہتی کرتے ہوئے پورے نیوزی لینڈ

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ کی تیاریاں زور و شور پر

متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج ہوگا اور پہلا میچ شارجہ کے میدان پر کھیلا جارہا ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر

اٹک میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

اٹک: گاؤں اڑانگ میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اٹک کی یونین کونسل بولیانوال کے گاؤں اڑانگ میں مٹی کے بھرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد

کراچی میں 3 سالہ بچی پولیو وائرس کا شکارمعجزاتی طور پر ٹانگیں مفلوج ہونے سے محفوظ

کراچی: کراچی میں3سال کی ایک بچی پولیو وائرس کا شکار ہوگئی اور حیرت انگیز طور پر ٹانگیں مفلوج ہونے سے بچ گئیں۔ کراچی میں 2019 میں پہلی بچی پولیو وائرس کا شکار بنی ہے جبکہ ملک بھر میں رواں سال

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، نور خان ائیر بیس پر مہاتیر محمد کا استقبال

منشیات سمگلنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری لیکن ملزمہ کو سزا کم کیوں دی گئی؟ آپ بھی جانئے

لاہور (ویب ڈیسک) غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکوا کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے ہیروئن سمگلنگ کی سزا سے متعلق 34 صفحات پر مبنی تفصیلی فیصلہ