٭ خبریں ٭

ہندو لڑکیوں کے اغواءپر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے ٹویٹ پر فواد چوہدری نے دبنگ جواب دیدیا

اسلام آباد: گزشتہ روز سندھ کی دونوجوان لڑکیوں کو اغواءکیے جانے سے متعلق خبر سامنے آئی جس پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیاہے اور فوری طور پر ان کی بازیابی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں تاہم اس

کارسرکار میں مداخلت، کلین ایڈ گرین کی ٹیم پر تشدد اور دھمکیاں

پاکپتن (بیوروچیف) کار سرکار میں مداخلت:پنجاب کے پروگرام کلین اینڈ گرین کے تحت جانے والی ٹیم پر حملہ یونین کونسل ذرائع ٹیم اپنے کام پر مصروف تھی 62ایس پی کے رہائشی عابد ولد احمد دین کھبرا احمد علی ولد منشا

یوم پاکستان قوم کے لئے عہد وفا کا دن ہے، شبیر حسن انصاری

ملک کی سلامتی اور استحکام کے لیے نفرت کی سیاسی کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔ میاں نواز شریف کو ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کی سزا دی جارہی ہے۔ گزشتہ آٹھ ماہ میں حکومت کی

سینئر سٹیزن کی فلاح کے لیئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ سبین میمن

یوم پاکستان کے موقع پر جوائننگ ہینڈزکی ٹیم کا دارلسکون کا دورہ۔ٹیم ممبران بزرگ شہریوں میں گھل مل گئے قومی ترانہ اور ملی نغمے بھی پڑھے گئے۔ بزرگ شہری قومی اثاثہ ہیں ان کا احترام ہم سب پر لازم ہے، سدرہ

افواج پاکستان اور سیکورٹی ادارے ملک دشمن عناصر سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں : ماریہ محمود

پاکپتن ( طاہر فرید سے)ارض پاک نعمت خدا وندی ہے، اس کی جتنی بھی قدر کی جائے کم ہے، ارض پاک کو حاصل کرنے کیلئے قائد اعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں ہمارے آباء اجداد نے لا زوال

سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ ریاض ، قونصلیٹ جنرل جدہ اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم پاکستان روایتی جوش و جذبہ سے منایا

جدہ: سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ ریاض ، قونصلیٹ جنرل جدہ اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم پاکستان روایتی جوش و جذبہ سے منایا۔ قونصل جنرل جناب شہر یار اکبر خان نے پاکستانی فوج اور پاکستان بحریہ کے دستوں کی

یوم پاکستان ،گورنر،وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی

کراچی: یوم پاکستان کے موقع پر گورنر،وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی نے مزارقائدپرحاضری دی اور پھولوں کی چادرچڑھائی ۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبندکئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہماراعزم ہے

جانوروں کی طرح انسانوں میں بھی مقناطیسی میدان کو سمجھنے کی صلاحیت موجود

بیجنگ: بعض بیکٹیریا اور بالخصوص پرندے زمینی مقناطیسی میدان کا احساس کرتے ہوئے اپنی سمت کا تعین کرتے ہیں مگر اب معلوم ہوا ہے کہ خود حضرتِ انسان کا دماغ بھی مقناطیسی امواج کو محسوس کرسکتا ہے ماہرین نے اس

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں آج قومی جوش و جذبے سے یوم پاکستان منایا جارہا ہے، یہ دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں

یوم پاکستان کی تقریب میں اسکول کی چھت گرنے سے 6 بچے، خاتون ٹیچر جاں بحق

گوجرانوالا: کشمیر روڈ پر نجی اسکول میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران خستہ حال چھت گرنے سے 6 کم سن طلبہ اور خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل