٭ خبریں ٭

جذبہ حب الوطنی کو پروان چڑھانا ہوگا،اور ہر فرد کوسچے و قومی جذبوں کے ساتھ ملکی ترقی کیلئے متاثر کن کردار ادا کرنا ہوگا: غلام نبی ڈھڈی

پاکپتن ( بیورورپورٹ) جذبہ حب الوطنی کو پروان چڑھانا ہوگا،اور ہر فرد کوسچے و قومی جذبوں کے ساتھ ملکی ترقی کیلئے متاثر کن کردار ادا کرنا ہوگا ، اقتصادی و معاشتی ترقی کیلئے صحت مند طرز زندگی بہت ضروری ہے

چمن میں ہوائی فائرنگ کے باعث علاقہ میں خوف و ہراس، نوٹس لینے کا مطالبہ

چمن (بیوروچیف) چمن میں اور بالخصوص بالائی بائی باس علاقے میں ایک بار پھر ہوائی فائرنگ کا سلسلہ زور پکڑلی ہے اور ہوائی فائرنگ کے باعث علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیاہے۔ روزانہ شام ہوتے ہی چمن کے بعض علاقوں

زنا پر سنگساری، چوری پر ہاتھ کٹے گا، وہ اسلامی ملک جس نے 3 اپریل سے شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا

جنوب مشرقی ایشیا کے تیل کی دولت سے مالا مال مسلمان ملک برونائی دارالسلام میں آئندہ ہفتے سے شرعی قوانین نافذ ہونے جارہے ہیں جس کے بعد ہم جنس پرستی اورپورنو گرافی پر ملزم کو سنگسار کردیا جائے گا۔ برطانوی

بنگلہ دیش عمارت میں آگ لگنے سے 19 جاں بحق

بنگلہ دیش کی چوبیس منزلہ عمارت میں آگ لگنےسے 19 افراد جاں بحق اور ساٹھ سے زائد افراد زخمی ہوگئے، اموات میں اضافے کا خدشہ بیان کیا جارہاہے۔ بنگلہ دیشی حکام کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا میں دفاتر پر مشتمل عمارت

فیس بُک کی جانب سے سفید فام قوم پرست اور علیحدگی پسند عناصر پر ’پابندی کا اعلان‘

سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بُک کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے سے فیس بُک اور انسٹاگرام پر ‘سفید فام قوم پسند اور علیحدگی پسند عناصر کی تعریف، حمایت اور نمائندگی’ کرنے پر پابندی عائد کر

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے

شیخوپورہ موٹروے ایم ٹو پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

شیخوپورہ: موٹروے ایم ٹو پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔ موٹروے ایم ٹو شیخوپورہ انٹرچینج سے 13 کلومیٹر اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث مزدا کی

گوہررشید نے ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ میں حمائمہ پرتنقید کرنے والوں کے منہ بند کرادئیے

نامورپاکستانی اداکار گوہر رشید نے فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ میں اداکارہ حمائمہ ملک کے بولڈ مناظرپرتنقید کرنے والوں کو خاموش کرا دیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کا انتظار

بھارت نے کرتار پور راہداری مذاکرات منسوخ کردیے

بھارت نے دو اپریل کو ہونے والے کرتار پور راہداری مذاکرات منسوخ کر دیے۔ دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق آخری وقت میں پاکستان سے پوچھے بغیر مذاکرات منسوخ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔ کرتار پورراہداری مذاکرات 2 اپریل کو واہگہ

طویل عرصے تک جوان رہنے کا راز

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے تک جوان رہنے کیلئے گاجر سے متشابہہ پودا اشتیبا کو خوراک کا حصہ بنائیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق جاپانی ماہرین صحت نے کہا ہے