دہشت گردوں کا گلستان

تحریر: رحمت اللہ بلوچ
امریکہ کی عادت رہی ہے کہ ہر ملک کو باور کرانے کی کوشش کرتا ہے کہ مسلمان ممالک یا مسلمان باالخصوص پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے ہیں اس ٹیکنالوجی کے دور میں کہیں چیونٹی رینگتی ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ فلاں ملک میں ایک چیونٹی رینگ رہی ہے اب کسوٹی میں دیکھتے ہیں کہ دہشت گردوں کا گلستاں کونسا ملک ہے انڈونیشیا کا جنرل سنتانک پنجین جس نے1991امریکہ کے ایما پر مشرقی تیمور کے علاقے میں معرکہ سانتا کروز کا قتل عام کیا آجکل امریک کے مہمان بنے بیٹھے ہیں ہونڈراس آرمی کی پوری بٹالین نمبر316جس نے1980بجلی کرنٹ اور چھو ٹے بند کمروں میں انسانوں بند کردیا دم گوٹنے سے اور کرنٹ دینے سے ہزاروں افراد ہلاک کرا دٸیے گٸے وہ پوری بٹالین امریکہ کا مہمان ہے ارجنٹاٸن کا ایڈ مرل جوگے ایز نایاک کی جنگ میں بدترین تشدد کا مرکز بنایا تشدد کرکے ہزاروں افراد کو قتل کیا اسوقت امریکہ کی ریاست ہواٸی میں رہاٸش پذیر ہیں چلی کے ملٹری سکواڈ کا رکن ارمنیڈو فرنینڈز لیر لوس جس نے کٸی قیدیوں کو تشدد کرکے ہلاک کٸے خود اعتراف بھی کیا اسکو امریکہ کے خفیہ ادارے ایف آٸی اے اپنا مہمان کیا ہوا ہے ایل سلواڈرو کا جنرل کارلوس اپنے ہموطن ہزاروں کی تعداد میں قتل کٸے 3 امریکی عورتوں کو1980 بے حرمتی کے بعد ہلاک کردیا امریکہ کا خاص بناہوا ہے جوزگلیر موگارشیا جس کا ڈیتھ سکواڈ مشہور ہے لاکھوں افراد شک کے بنیاد پر قتل کٸےجنوبی ویت نام کے 20 افراد جھنوں نے بچے بھوڑے بچیاں جلا کر قتل کٸے خواتین کی آبروریزی کے بعد انھیں قتل کردیا گیا جنھوں نے جرم کا اعتراف انسانی حقوق کے علمبرداروں کے سامنے کیا گوۓٹے ملا کا وزیر دفعہ جس نے انڈین ہزاروں افراد کا قتل کیا امریکہ کے درجنوں افراد قتل کٸے عدالت کی جانب سے سزاسنادی گٸی عدالت سے انھیں امریکہ کے خفیہ ادارے فرار کر کےلے گٸے اور بہت سے پس پردہ دہشت گرد جو امریکہ کے خاص مہمان کے علاوہ انکو امریکی شہریت بھی دی گٸی ہے انکوانکے ساتھوں کو دنیا کی ہر سہولت دوشیزہ لڑکیاں ہرروز انکی خدمت گزاری میں مصروف ہیں اب فیصلہ کرنے والے کریں کہ کون دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے اور کون دہشتگردی کرارہا ہے امریکہ اپنے کرتوتوں کو چھپانے کیلٸے مسلم ممالک باالخصوص پاکستان امریکہ کے نظر میں ہے پاکستانی عوام کی بہادری پاکستان کی افواج کی بہادری سے امریکہ خوب واقف ہے امریکہ نے اگر پاگل پنی کی تو امریکہ پر بھی پاکستانی پرچم لہراٸے گا امریکہ مسلم ممالک کو دہشت گرد گردانتا رہا ہے مسلمان امن پسند ہیں امن چاہتے ہیں دہشت گردوں کا گلستاں خود امریکہ ہے جو اپنے کرتوت چھپانا چاہتا ہے۔
Leave a Reply