علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جاری تعلیمی ورکشاپس فوری طور پر ملتوی: عظمی طارق

Print Friendly, PDF & Email

شیخوپورہ (13 مارچ 2020ء) وفاقی حکومت کے فیصلے کے پیش نظر کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے احتیاطی طور پر ملک بھر میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جاری تعلیمی ورکشاپس اور امتحانات فوری طور پر ملتوی کردئیے گئے ہیں , نیا شیڈول دوبارہ جاری کیا جائے گا.
عظمی طارق, ریجنل ہیڈ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی شیخوپورہ

 500 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/vbyvf23
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *