تھانہ سٹی فاروق آباد سے چند فرلانگ پر کھاد ڈپو میں دن دیہاڑے ڈکیتی

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (ایف یو نیوز )تھانہ سٹی فاروق آباد سے چند فرلانگ پر کھاد ڈپو میں دن دیہاڑے ڈکیتی ،اپلائیڈ فار موٹر سائیکل پر سوار2نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر تاجر سے 70ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ غلہ منڈی تھانہ سٹی فاروق آباد سے چند فرلانگ پر واقع یاسین ولد احمد اللہ کا کھاد ڈپو واقع ہے دن دیہاڑے اپلائیڈ فار موٹر سائیکل 125پر سوار دو نامعلوم ڈاکو جو کہ آتشیں اسلحہ سے لیس تھے دوکان میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر 70ہزار روپے نقدی چھین کر فرا ر ہوگئے واقعہ پر مقامی تاجر برادری میں تشویش پائی جاتی ہے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/zworfoy
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *