اگر پیپلز پارٹی کی جانب سے ضلع خیرپور کی اہم ذمہ داری سونپی گئی تو بخوبی نبھائوں گا: ضمیر حسین رڈ

Print Friendly, PDF & Email

خیرپور: (رپورٹ:لیاقت علی شیخ) پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل کوٹڈیجی کے سینئر نائب صدر اور ضلع کائونسل کے میمبر ضمیر حسین رڈ نے فاروق آباد اپ ڈیٹس نیوز سے گفتگو کرتے ھوئے کھا کہ اگر پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے ضلع خیرپور کی اھم ذمیواری دی گئی تو بخوبی نبھاؤنگا،مین پھلے بھی عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کی ھے،بنا کسی فرق کے بنا کسی رنگ و نسل اور مذھب کے سب کی خدمت کی ھے،مین نے اپنی زندگی پاکستان پیپلزپارٹی اور غریب عوام کی مدد کے لیئے وقف کر دی ھے.
Short URL: http://tinyurl.com/h8xa6gz
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *