سوسائٹی فار ہیلتھ ایجوکیشن اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن کا اہم اجلاس، پروفیسر چوہدری رشید احمد کوصدر اور ڈاکٹر رانا امتیازاحمد جنرل سیکرٹری منتخب

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن (بیورورپورٹ) سوسائٹی فار ہیلتھ ایجوکیشن اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن رجسٹرڈ ضلع پاکپتن کااہم اجلاس متفقہ طور پردو سال کےلئے پروفیسر چوہدری رشید احمد کوصدر اور ڈاکٹر رانا امتیازاحمد جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا عہدے داران کا چنا¶ سید شبیر الحسن شاہ میڈیکل سوشل ویلفیئر افسر پاکپتن اور حکیم لطف اللہ سیکرٹری جنرل پی ایس اے وقار فرید جگنو صدرپریس کلب پاکپتن الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی عمل میں لایا گیادیگر عہدیداران میں ایگزیکٹو سیکرٹری حکیم لطف اللّہ جوائنٹ سیکرٹری سلطان منیر بھٹی فنانس سیکرٹری محمد ہارون رشید ایڈووکیٹ نائب صدر سید محمد عامل شاہ نائب صدر ڈاکٹر محمود ریاض جوئیہ نائب صدر محمد خالد ظفر انفارمیشن سیکرٹری افتخار احمد بھٹی ممبران مجلس انتظامیہ ڈاکٹر اسماءامتیاز پیر ابوسفیان، زاہد صابری، حاجی محمد طارق ڈاکٹر شاہد مرتضی چشتی حکیم عبدالمجید شامی کنوینئر مذہبی امور ر مفتی محمد زاہد اسدی، چیئرپرسن خواتین امور خسانہ منظور بھٹی ،جنرل سیکرٹری مہر النساءایڈووکیٹ چیئرمین تاجران ونگ میاں عبدالّرحمٰن وٹوچیئرمین کسان ونگ پیر نذیر احمد بودلہ ، لیگل ایڈوائزرملک فاروق احمد ایڈووکیٹ شامل ہیںنومنتخب صدر پروفیسر چوہدری رشید احمد جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رانا امتیاز احمد نے نئے عہدیداران اور شرکاءکا شکریہ ادا کیا سید شبیر الحسن شاہ ، صدرپریس کلب پاکپتن وقار فرید جگنو نے منتخب ہونےوالے عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ تمام عہدیداران اپنی ذمہ داریاں بہت احسن طریقے سے نبھائیں گے اجلاس کے بعد کھانے کا اہتمام بھی کیا گیااور اجلاس کی تمام کارروائی دعائے خیر کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ دعا کی سعادت سید شاہ مقیم بخاری نے حاصل کی۔

 1,182 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y43gby59
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *