پاک فوج کی حمایت میں چھتری چوک سے پریس کلب خیرپور تک ریلی

Print Friendly, PDF & Email

خیرپور (رپورٹ : لیاقت علی شیخ) تفصيل کے مطابق قومی امن کمیٹی بین المذاھب ھم آہنگی خیرپور کی طرف سے سید عدنان علی شاھ کی قیادت میں پاک فوج کی حمایت میں چھتری چوک سے پریس کلب خیرپور تک ریلی نکالی گئی ۔
جس میں سید عدنان علی شاھ نے کہا کہ پاک فوج پہ بے بنیاد الزام لگانے والے ہوش کے ناخن لیں پاک آرمی کا جنرل سے لیکر سپاھی تک سب محب وطن ہیں انکو غدار کہنا قابل مذمت ہے ریلی میں خیرپور ضلع کے صدر کفایت علی کانڈھڑو ۔ تحصيل کوٹڈیجی کے صدر بشیر احمد کانڈہڑو ۔ سماجی رہنما استاد ثمر عباس دستی ۔ وسیم دستی ۔ حسین کانڈھڑو ۔ ذکا اللہ کانڈھڑو ۔ محبوب علی کانڈہڑو ۔ جاوید جبار کانڈہڑو اور NPCIH -A یوتھ کے صدر، عمران راجپر اور دیگر عہدیداروں اور ممبران اور شھریوں نے کثير تعداد میں شرکت کی ۔ ریلی میں پاک فوج کے حق میں نعرے بھی لگاٸے گٸے ۔

Short URL: https://tinyurl.com/2g3s3q8z
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *