پیرا میڈیکس کے مسائل حل نہ ہوئے توہوئے تو پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کریں گے : مرکزی چیئر مین الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن ( طاہر فرید سے) پیر امیڈیکس کے مسائل حل نہ ہوئے توہوئے تو پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کریں گے ان خیالات کا اظہار الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کے مرکزی چیئر مین ملک منیر نے پیر ا میڈیکس الائنس اور الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کے احتجاجی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری بشارت رسول گجرپیر ا میڈیکس الائنس کے ضلعی صدر علی اکبر جنرل سیکرٹری ممتاز احمد بھٹی، چیئرمین ریاض احمد، آرگنائزر حافظ محمد اسلم نائب صدر دلشاد احمد ، جائنٹ سیکرٹری محمد اصغر سیکرٹری فنانس شاہد محمود، سیکرٹری اطلاعات محمد طارق محمودسمیت تنظیمی عہدیدارن اور پیر میڈیکس نے شرکت کی اجلاس میں پیر امیڈیکس کے4tiesفارمولا اور دیگر مسائل حل نہ ہونے پر اظہار تشویش کیا گیا الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کے مرکزی چیئر مین ملک منیر مرکزی جنرل سیکرٹری بشارت رسول گجرنے کہا کہ پیر امیڈیکس کے 4tiesفارمولا اور دیگر مسائل15دن کے اندر حل نہ ہوئے توہوئے تو پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کریں گے۔ 

 507 total views,  1 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y2r5w3xc
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *