امتياز چانڈیو سے ان کی طبيعت دریافت کرنے سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی ہسپتال پہنچ گئیں

خیرپور:(رپورٹ :لیاقت علی شیخ )
کوٹڈیجی کے صحافی امتياز چانڈیو سے ان کی طبيعت دریافت کرنے کے لیٸے پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری اور پ پ پ ایم این اے ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی گمس ھسپتال گمبٹ پھنچ گٸین ۔ انہوں نے صحافی امتياز چانڈیو سے طبيعت دریافت کی اور ان کے علاج کے لیٸے ھر ممکن کوشش کی یقين دھانی کروائی ۔
اس موقعے پر ان کے ساته ڈاریکٹر گمس گمبٹ ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی ۔ صحافی ھریش کمار ۔ صحافی شاہد سومرو ۔ صحافی شاہد حاجانو ۔ پ پ پ رھنما غلام مصطفی بگٹی ۔ صحافی امتياز چانڈیو کے والد ۔ بھاٸی ۔ اور بیٹے اور دیگر موجود تھے ۔
Short URL: http://tinyurl.com/yyfhhq7m
QR Code: 
Leave a Reply