مبین جمانی ان کے فرزند فراز مبین جمانی اور احمد علی جمانی تحصيل کوٹڈیجی کی عوام کے لیے مسیحا: لیاقت علی شیخ

Print Friendly, PDF & Email

تحریر: لیاقت علی شیخ

آج ذکر کرتے ہیں تحصيل کوٹڈیجی سے تعلق رکھنے والے مبین جمانی ان کے فرزند فراز مبین جمانی اور احمد علی جمانی کا۔ مبین جمانی ان کے فرزند فراز مبین جمانی اور احمد علی جمانی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ سیاسی سماجی خدمات کی وجہ سے ساری دنیا میں پہچانا جاتا ھے۔ مبین جمانی ان کے فرزند فراز مبین جمانی اور احمد علی جمانی تحصيل کوٹڈیجی کی عوام کے لیے مسیحا بنے ہوئے ہیں۔ کوٹڈیجی کی عوام کا درد ان کے دلوں میں ہمیشہ ہوتا ہے غریب عوام کی مدد کرنا ان کا مقصد اور غریب عوام کی خدمت اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے علاقہ واسیوں کو کافی سہولیات فراہم کی ہیں۔ جن میں غریب لوگوں کی بیٹیوں کی شادی کروانا۔ معذوروں کو ویل چئیر دینا۔ عیدوں پر غریبوں کو عید گفٹ دینا اور دیگر بہترین کام شامل ہیں۔ حالیہ برسات اور سیلاب کی وجہ سے مبین جمانی ان کے فرزند فراز مبین جمانی اور احمد علی جمانی اپنے علاقہ کے برسات اور سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کی اور خدمت کی ہے۔ راشن ۔ ٹینٹ ترپال۔ پکا ھوا کھانا۔ اور میڈیکل کیمپس وغيرہ کا انتظام کرکے ان کو سہولیات فراہم کیں اور ان کا حسن اخلاق بھی تمام بہترین ہے اس کی وجہ سے غریب عوام ان کو دعائيں دے رہی ہے اور یہ کہہ رہی ہے کہ سلام ہے مبین جمانی ان کے فرزند فراز مبین جمانی اور احمد علی جمانی کو۔ اللہ میاں ان کو ہمیشہ خوش رکھے اور ان کی روزی رزق میں اور بھی برکت عطاء فرمائے آمین۔

Short URL: https://tinyurl.com/2xpt9fqu
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *