معمولی تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، چھ افراد زخمی

Print Friendly, PDF & Email

لنڈی کوتل کے علاقہ بھائی خیل میں معمولی تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان فائرینگ کا تبادلہ، ہاتھا پائی اور پتھروں کے وار سے چھ افراد زخمی، انتظامیہ نے بھر وقت کاروائی کر کے دونوں فریقین کے 4 افراد گرفتار کر لیے ہیں، اور ان کو سنٹر جیل پشاور منتقل کردیا ہے۔ اے پی اے لنڈی کوتل رحیم اللہ محسود نے کہا کہ لندی کوتل میں کسی کو بھی امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، دونوں فریقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کیا جا چکا ہے۔

Short URL: http://tinyurl.com/ha82dyx
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *