وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے متوقع دورہ کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے ہیڈ کمہاری والا پاور پراجیکٹ کا دورہ کیا

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن ( بیورورپورٹ) وزےر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے متوقع دورہ کے پےش نظر ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے ہےڈ کمہاری والا پاور پراجےکٹ کا دورہ کےا ، ڈپٹی کمشنر احمدکمال مان نے ہےڈ کمہاری والا پاور پراجےکٹ پاور پر اجےکٹ کا تفصےلی معائنہ کرتے ہوئے تمام شعبہ جات کی چےکنگ کی ، کمہار ی والا ہائےڈ رو پاور پر اجےکٹ کی انتظامےہ نے ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کو برےفنگ دی ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے پاور پر اجےکٹ کے رےسٹ ہاوس سمےت دےگر مقامات پر صفائی ستھرائی اوردےگر امور کو بہتر بنانے کے سلسلہ مےں ہداےات جاری کےں ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے متعلقہ حکام کو ہداےات جاری کےں کہ ہےڈ کمہاری والا مےں ہےلی پےڈ بناےا جائے ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے سےکورٹی انتظامات بھی چےک کےے اور سےکورٹی کے انتظامات کو مزےد بہتر اور فول پر وف بنانے کےلئے ہداےات جاری کےں ، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن علی عاطف، اےڈمن آفسےر فر زندخان لودھی سمےت دےگر متعلقہ حکام بھی موجو د تھے، اسی طرح اسسٹنٹ کمشنرپاکپتن علی عاطف نے اراضی رےکارڈ سنٹر کا دورہ کےا اور اراضی رےکارڈ سنٹر کے انچارج و عملہ کو ہداےات جاری کےں کہ سائلےن کے مسائل ترجےح بنےادوں پر حل کرےں مختلف شعبہ جات مےں درپےش آنے والے مسائل کو فوری حل کےا جائے تاکہ اراضی رےکارڈ سنٹر مےں آنے والے تمام سائلےن کو بہترےن سہولےات فراہم کی جا سکےں۔

Short URL: http://tinyurl.com/y3pf8aso
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *