بلوچستان میں دھشتگردوں کے حملے میں تحصيل کوٹڈیجی کے فوجی جوان شھید ھو گٸے

Print Friendly, PDF & Email

خیرپور :(رپورٹ :لیاقت علی شیخ ) تفصيل کے مطابق گاوں مٹھن فقير تحصيل کوٹڈیجی ضلع خیرپور میرس سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے جوان سپاہی راحب علی بگٹی بلوچستان میں دھشتگردوں کے حلمے میں شھید ھو گٸے ۔ ان کی جنازہ نماز میں فوجی افسروں ۔ فوجی جوان ۔ سیاسی سماجی رھنما ۔ سوشل ورکرز اور ضلع خیرپور کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ جنازہ نماز معروف دینی رھنما صاحبزادہ پیر سید طاہر علی شاہ جیلانی نے پڑھاٸی ۔ بعد نماز جنازہ فوجی جوان کو فوجی اعزاز کے ساته سپرد خاک کیا گیا ۔ فوجی جوان شھید راحب علی بگٹی کے والد رحمدل بگٹی نے کھا کہ مجھے فخر ھے کہ میرے بیٹے نے اپنے وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان قربان کر دی ھے ۔ وطن پر جان قربان کرنے والے فوجی جوان سپاہی راحب علی بگٹی کے ورثا سے تعزیت کا سلسلہ جاری ھے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/y2lpkykg
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *