بریکنگ نیوز

بھکھی سٹاپ فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار کار نے رکشہ کو ٹکر ماردی، شیخوپورہ: حادثے میں 1 شخص موقع پر ہلاک

Loading

شیخوپورہ (سٹاف رپورٹر) بھکھی سٹاپ فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار کار نے رکشہ کو ٹکر ماردی۔ شیخوپورہ: حادثے میں 1 شخص موقع پر ہلاک۔ ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ہلاک ہونے والے شخص کی نعش پولیس کے حوالے کر دی۔ اطلاع کے مطابق بھکھی سٹاپ پر کار نے رکشہ کو ٹکر ماری جس سے رکشہ پر سوار رفاقت علی ولد محمد رفیق، 43 سال محلہ غریب آباد شیخوپورہ موقع پر دم توڑ گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں