پولیس کی بڑی کاروائی ٹاوروں سے بیٹریاں چوری کرنے والا گینگ گرفتار

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن (بیورورپورٹ) پولیس کی بڑی کاروائی ٹاوروں سے بیٹریاں چوری کرنے والا گینگ گرفتار بتایا گیا ہے کہ فورٹ عباس کے اے ایس آئی محمد اعجاز نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے ٹاوروں سے بیٹریاں چوری گرو کا سرغنہ پاکپتن سے گرفتار کر لیا پولیس زرائع کے مطابق بیٹری چور وں کے سرغنہ خدا بخش ولد اللہ بخش کھرل کا تعلق پاکپتن کے نواحی علاقے 7کے بی سے ہے جب کہ اس گینگ کا رکن اور گرفتار ملزم کا حقیقی بھائی فدا حسین ولد اللہ بخش ابھی مفرور ہے، سیکیورٹی سپروائزر محمد حسین نے بتایا صحافیوں کو بتایا کہ وہ تھانہ فورٹ عباس کے اے ایس آئی اور پولیس کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور یہ امید رکھتا ہوں کی دیگر ملزمان بھی گرفتار ہونگے اور چوری شدہ سامان بھی برآمد ہوگا 

 441 total views,  1 views today

Short URL: http://tinyurl.com/yx99qhkx
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *