٭ حافظ کریم اللہ چشتی ٭

لیلۃ القدر، خیروبرکت کی رات۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

رمضان المبارک بڑی برکتوں اورفضیلتوں والامہینہ ہے۔ اس کے دن بھی مبارک اوراس کی راتوں کی فضیلتوں کاکیاکہنا۔ اس ماہ مقدس کی پاک راتوں میں ایک ایسی رات ہے جولیلۃ ا لقدرکہلاتی ہے۔ یہ بڑی خیروبرکت اورمنزلت والی رات ہے۔

فضائل وعبادت شب قدر۔۔۔۔ حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

اللہ رب العزت نے جن و انس کومحض اپنی عبادت کے لئے پیداکیاہے ۔خوش نصیب ہیں وہ لوگ جواپنی زندگی اللہ پاک اوراسکے محبوب ﷺکی رضاکے مطابق گزارتے ہیں ۔اللہ پاک اوراسکے حبیب ﷺکی رضاکے لئے دین اسلامِ کے ہرحکم

خلیفہ چہارم امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰؓ کی سیرت وشہادت۔۔۔۔ حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰؓ کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ۲۹سورۃ الدھر)حضرت جابرؓ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہردن

احکام ومسائل اعتکاف۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

اعتکاف بناہے عَکْفجسکامعنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراداللہ پاک کے گھرمیں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسوہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے کونہ

ام المومنین سیدتناحضرت عائشۃ الصدیقہؓ ۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

آقاﷺکاارشادپاک ہے۔”تم سے بہترین وہ ہے جواپنے گھروالوں کے ساتھ اچھاہے اورمیں اپنے گھروالوں کے ساتھ سب سے اچھا ہوں”۔ازواج مطہرات کے ساتھ رسول اللہﷺکے لطف ومدارت کااندازہ آپ ﷺکی گھریلوزندگی کے واقعات سے ہوتاہے۔ آقاﷺکی پہلی بیوی حضرت خدیجۃ

غزوہ بدرمیں صحابہ کرام علہیم الرضوان کی جاں نثاری۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

ارشادباری تعالیٰ ہے.وَلَقَدْنَصَرَکُمُ اللّٰہُ بِبَدْرٍوَّاَنْتُمْ اَذِلَّۃ’‘”بے شک اللہ تعالیٰ نے میدان بدرمیں تمہاری مددکی حالانکہ تم بالکل کمزورتھے۔ارشادباری تعالیٰ ہے “بلاشبہ جنہوں نے کہاہمارارب اللہ ہے پھراس پرثابت قدم رہے ان پرفرشتے اترتے ہیں اور(بشارت دیتے ہیں) کہ نہ توتمہیں

ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ ۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

ارشادباری تعالیٰ ہے۔”یہ نبیﷺمسلمانوں کاان کی جان سے زیادہ مالک ہے اوراس کی بیبیاں ان کی مائیں ہیں ۔اوررشتہ والے اللہ کی کتاب میں ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہیں یہ نسبت مسلمانوں اورمہاجروں کے مگریہ کہ تم اپنے دوستوں

نمازتراویح روزہ دارکے سرکاتاج۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

نمازتراویح پڑھئے اللّٰہ اوراس کے رسول ﷺکی رحمتیں اپنے دامن میں سمیٹیے حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشادفرمایا جوشخص صدق ودل اوراعتقادصحیح کے ساتھ رمضان میں قیام کرے یعنی تراویح پڑھے اسکے اگلے سب گناہ بخش دیے

روزہ رضائے الہٰی کے حصول کابہترین ذریعہ۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اے ایمان والو!تم پرروزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پرفرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیزگاری ملے۔ حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے رسول اللہﷺنے فرمایاہرشے کے لئے زکوٰۃ ہے اوربدن کی زکوٰۃ روزہ ہے اورروزہ نصف صبرہے

استقبال وفضیلت ماہ رمضان ۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

ماہ رمضان اسلامی سال کانواں مہینہ ہے جسطرح ہم پر نمازفرض ہے اسی طرح ماہ رمضان کے روزے رکھنابھی فرض ہیں ۔امت مصطفیﷺپر روزے کی فرضیت ۲ہجرہی ۱۰شعبان المعظم میں ہوئی اوراس کے مطابق سیدعالم نورمجسم شفیع معظم ﷺنے ۹رمضان