تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ارشادباری تعالیٰ ہے ۔وَلِتُک±مِلُوا ال±عِدَّةَ وَلِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلٰی مَاھَدٰکُم± وَلَعَلَّکُم± تَش±کُرُو±نَترجمہ۔”اوراس لئے کہ تم گنتی پوری کرو۔اوراللہ کی بڑائی بولو۔ اس پرکہ اس نے تمہیں ہدایت کی اورکہیں تم حق گزارہو“۔(پارہ نمبر2سورة البقرہ185)