عرصہ دراز سے بیمار سینئر صحافی کی حکومت سندھ سے علاج کے لیے اپیل

خیرپور (لیاقت علی شیخ) ضلع خیرپور میرس کے شھر کنب کے رھائشی سینئر صحافی غلام حسین تمرانی کافی عرصے سے بیماری کے بسترے پر ھین،غلام حسین صاحب نے ساری عمر صحافت عبادت سمجھ کر کی ھے اور ساری زندگی صحافت میں بسر کی ھے اب ان کی طبعیت ناساز ھے اور وہ بیماری کے بستر پر ھیں،سینئر صحافی کے علاج کے لئیے ان کے بیٹے نے ضلع انتظامیہ اور حکومت سندھ سے اپیل کی ھے۔
Short URL: http://tinyurl.com/j7jqb6r
QR Code: 
Leave a Reply