معروف لکھاریہ مصنفہ چیف ایگزیکٹو پیورب نازیہ کامران کاشف کی طرف سے اپووا عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام

Print Friendly, PDF & Email

لاہور (سٹاف رپورٹر) معروف لکھاریہ مصنفہ چیف ایگزیکٹو پیورب نازیہ کامران کاشف کی طرف سے اپووا عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ فروغ ادب کے لیے اپووا کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ پووا فروغ ادب کے لیے اپنا بھر پور کردار اداد کر رہی ہے۔ عشائیہ میں اپووا کے بانی و صدر ایم ایم علی، حافظ محمد زاہد، سفیان فاروقی محمد فاروق، عبداللہ لیاقت، مدیحہ جمال، روزینہ فیصل، محمد فیصل، نرگس نور اور فلک زاہد سمیت دیگر نے شرکت کی، اعشائیہ کے اختتام پر شرکاء نے نازیہ کامران کاشف اور ان کے شوہر کامران کاشف جن کو وہ ادب کا ڈرائیور کہتی ہیں، پرتکلف اعشائیہ کے اہتمام کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔۔اور ان کی ادبی خدمات کو سراہا۔

Short URL: https://tinyurl.com/2h8mzv3b
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *