مکی 460 میں درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد، مقتول کی شناخت ہو چکی
فاروق آباد: تھانہ صدر کے علاقے مکی 460 میں درخت سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش برآمد مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا مقتول کی شناخت وقاص چیمہ ولد نواز چیمہ کے نام سے ہوئی ہے جو مکی ،460کا رہائشی ہے جو دو دن سے لاپتہ تھا تھانہ صدر فاروق آباد کی پولیس نے لاش کو تحویل میں لےکر تفتیش شروع کر دی
Short URL: https://tinyurl.com/2otqtmme
QR Code: 
Leave a Reply