ڈاکودن دیہاڑے زمیندارکی فیملی کو گن پوائنٹ پر کمرے میں بند کرکے 3لاکھ روپے نقد اور 12تولے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے

default_n
Print Friendly, PDF & Email

ڈاکودن دیہاڑے زمیندارکی فیملی کو گن پوائنٹ پر کمرے میں بند کرکے 3لاکھ روپے نقد اور 12تولے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد کے علاقہ صدیق آباد میں سہ پہر 3بجے چار کس نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے زمیندار عبدالحمید گادی کے گھر گھس کر اس کی فیملی کو گن پوائنٹ پر ایک کمرے میں بند کر دیا اور گھر سے سیف الماری وغیرہ توڑ کر اس میں موجود 3لاکھ10ہزار روپے نقد اور12تولے طلائی زیورات 44بور ریفل اورچاندی کا سیٹ لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/jbbwl3k
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *