چین میں 4000فحش ویب سائٹس بند کر دی گئیں

Print Friendly, PDF & Email

بیجنگ: چینی میڈیا کے مطابق حکومت نے ملک میں3 ماہ کے دورانیہ کی مہم کا آغاز کیا ہے ،جس کا مقصد نقصان دہ بالخصوص فحش مواد سے تعلق رکھنے والی بے شمار ویب سائٹ اور اکاؤنٹس کے خلاف کاروائی کرنا ہے۔یہ مہم نیشنل آفس اگینسٹ پورنوگرافک،آل لیگل پبلیکیشنز اور اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف پریس نے مشترکہ طور پر چلائی ہے ،جس کا آغاز مئی سے ہوا تھا اور اب تک اس آپریشن کے تحت تقریباً22 ہزار فحش ویب سائٹ کو بند کیا جا چکا ہے۔

Short URL: http://tinyurl.com/y7dac9y7
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *