پپلاں: گرڈ اسٹیشن پپلاں کے سابق ایس ایس او رانا محمد حنیف مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ، پپلاں میں سپرد خاک

default_n

پپلاں(محمد رضوان آکاش)گرڈ اسٹیشن پپلاں کے سابق ایس ایس او رانا محمد حنیف مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد پپلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں واپڈا ملازمین پپلاں کے تاجروں سیاسی سماجی کاروباری شخصیات اور شہریوں سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کی وفات پر ایس ڈی او پپلاں ملک فضل دین ، ایس ایس او انچارج گرڈ رانا صداقت ملک محمد نواز دھروئی لائن سپرنٹنڈٹ واپڈا ملک محمد ندیم ملک نذیر واونہ ملک حسن اقبال غلام محمد میٹر ریڈر شیر حسین غلام عباس غلام محمد لائن میں ملک احمد شیر گھلو، مسلم لیگ ن تحصیل پپلاں کے صدر رانا سعید اختر، رانا نعیم ادریس، پپلاں بار کے صدر رانا راشد سعید ایدووکیٹ سابق صد ر انجمن تاجراں پپلاں حاجی ملک محمد نصر اللہ شیخ حاجی عبدالرحیم حاجی رشید احمد ملک رحمت گھڑی ساز محمد عمران قریشی ڈاکٹر منیر علی خان غلام یسین ٹھیکیدار فروٹ مرچنٹ حاجی ملک محمد اشرف ٹھیکیدار رانا محمد افضال محمد فیاض میڈیکل سٹور غلام حیدر سٹل ورکس ،محمد ریاض بک ڈپو مجاہد سائیکل ورکس کالم نگار ملک عبدالمجید حاجی محمد صادق قیصر عباس مونڈ خالد محمود ملک سمیت سیاسی سماجی شخصیات تاجروں اور شہریوں نے گہرے دکھ ، افسوس اور تعزیت کرتے ہوئے انکی مغفرت کے لیئے دعا کی۔

Short URL: http://tinyurl.com/hly2amc
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *