بریکنگ نیوز

پپلاں: ٹھیکیدار محمد اسحاق کے والد مستری محمد اسمعیل کی رسم قل جامع انوارِ مدینہ میں ادا کی گئی ، قاری اسمعیل نے اجتماعی دعا کروائی

default_n

Loading

پپلاں ( محمد رضوان ) ٹھیکیدار مولوی محمد اسحاق کے والد مستری محمد اسمعیل درکھان کی رسم قل جامع مسجد انوار مدینہ دوآبہ میں ادا کر دی گئی خطیب جامع مسجد بلال قاری محمد اسمعیل فاروقی نے اجتماعی دُعا کروائی، رسم قل اور اجتماعی دعا میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیات اور شہریوں سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم محمد اسمعیل کی وفات پر ملک غلام فرید بھمب حاجی ملک محمد اظہر جاوید نمبردار ملک غلام یسین بھمب سابق چئیرمین ملک محمد آصف بھمب ملک محمد اقبال بھمب سابق نائب ناظم سابق وائس چئیرمین ملک شیر محمد اڑوڑ حاجی عبدالمجید سیٹھ حافظ محمد اسحاق بھچر اے ای او غربی لیاقت آباد ملک محمد رفیق بھچر،سابق ہیڈ ماسٹر ملک بشیر احمد بھچر، سید انتصار مہدی شاہ انجمن تاجراں دوآبہ کے صدر راؤ محمد اشرف رانا محمد شفیق رانا غیاث الدین سابق کونسلر فلک شیر گھلو،سابق کونسلر حافظ محمد اقبال اڑوڑ صوبیدار محمد زمان ڈاکٹر محمد حنیف رانا محمد حنیف، حاجی ملک غلام حسن ٹھیکیدار لالہ عبدالمالک کالم نگار ملک عبدالمجید حاجی محمد صادق سمیت سیاسی سماجی شخصیات تاجروں اور شہریوں نے گہرے دکھ ، افسوس اور تعزیت کرتے ہوئے انکی مغفرت کے لیئے دعا کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں