پپلاں: ملک شیر رسول جائی کی والدہ کے انتقال پر سیاسی سماجی کاروباری شخصیات محکمہ مال کے افسران کا اظہار افسوس

پپلاں(محمد رضوان آکاش) محکمہ مال کے پٹواری اور ونوٹہ کی معروف سماجی شخصیت ملک شیر رسول جائی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر سیاسی سماجی کاروباری شخصیات محکمہ مال کے افسران عملہ و دیگر کا اظہار افسوس اور تعزیت ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان ملک فیض احمد جوئیہ ہائی رائزر پپلاں کے ایم ڈی ملک غلام فرید بھمب سابق صدر پپلاں بار ملک صبح صادق التہ ایڈووکیٹ ، سابق جنرل سیکریٹری ملک حاکم خان اسڑ ایڈووکیٹ سید اسحاق شاہ ، سید عابد حسین شاہ وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک آف پاکستان ملک منظور سلطان اُمیدوار برائے چئیرمین یوسی علووالی ملک محمد رمضان جوئیہ ملک محمد وقاص جوئیہ ایڈووکیٹ میر صاحب خان محمد شیر خان آف ونوٹہ تحصیل دار پپلاں ملک محمد منظور نائب تحصیلدارحاجی فضل احمد نائب تحصیلدار، ملک محمد شفیع نائب تحصیلدار محمد مقبول گرداور ملک اقبال التہ رانا اکرام ملک ممریز منڈا انجمن پٹورایاں کے صدر سید ظفر عباس شاہ محمدا سلم خان سید مشتاق شاہ پٹواری سید صفدر شاہ اختر خان حاجی فوج علی ملک سلطان سنگوال ، قیصر عباس پٹواری حاجی سلطان پٹواری سید مہدی شاہ پٹواری ملک سکندر منڈا ، اسسٹنٹ سید حنیف شاہ رجسٹری کلرک عزیز اللہ خان محمد مقصود کوثر ریڈر تحصیلدار ملک فیض ردھانی سینئر کلرک اے سی آفس محمد نوید انسپکٹرتجاوزات ٹی ایم اے پپلاں حافظ محمد اسحاق بھچر اے ای او غربی لیاقت آباد ملک محمد رفیق بھچر،سابق ہیڈ ماسٹر ملک بشیر احمد بھچرسید انتصار مہدی شاہ، سابق صد ر انجمن تاجراں پپلاں حاجی ملک محمد نصر اللہ غلام حیدر سٹل ورکس ریل بازار پلاں شیخ حاجی عبدالرحیم حاجی رشید احمد ، کالم نگار ملک عبدالمجید حاجی محمد صادق قیصر عباس مونڈ،محمد رضوان آکاش، خالد محمود ملک سمیت دیگر سینکڑوں سیاسی سماجی شخصیات نے ملک شیر رسول پٹواری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ ، افسوس اور تعزیت کرتے ہوئے انکی مغفرت کے لیئے دعا کی۔










Leave a Reply