پپلاں: معروف پنسار ی عبدالحمید کی اہلیہ کا گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ، پپلاں میں سپرد خاک

default_n

پپلاں( محمد رضوان) پپلاں بازار کے معروف پنسار ی عبدالحمید کی اہلیہ گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد پپلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل دربار با با جی پیر حافظ حضرت محمد مظہر قیوم ؒ کی جامع مسجد لیاقت آباد پپلاں میں ادا کی گئی جس میں پپلاں کے تاجروں سیاسی سماجی کاروباری شخصیات اور شہریوں سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحومہ کی وفات پر سابق صد ر حاجی ملک محمد نصر اللہ شیخ حاجی عبدالرحیم حاجی رشید احمد ملک رحمت گھڑی ساز محمد عمران قریشی داکٹر منیر غلام یسین ٹھیکیدار فروٹ مرچنٹ حاجی ملک محمد اشرف ٹھیکیدار رانا محمد افضال محمد فیاض میڈیکل سٹور غلام حیدر سٹل ورکس ایس ڈی او واپڈا ملک فضل دین عبدالرشید آرے والا،محمد ریاض بک ڈپو مجاہد سائیکل ورکس کالم نگار ملک عبدالمجید حاجی محمد صادق قیصر عباس مونڈ خالد محمود ملک سمیت سیاسی سماجی شخصیات تاجروں اور شہریوں نے گہرے دکھ ، افسوس اور تعزیت کرتے ہوئے انکی مغفرت کے لیئے دعا کی۔

Short URL: http://tinyurl.com/hors5e2
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *